اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث بااثر شخصیات کا نمبر بھی آگیا،عدالت کے حکم پر بڑی کارروائی شروع
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث بااثر شخصیات کیخلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست وفاقی سیکرٹری خزانہ کو بھجوادی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار مقامی شہری اے کے بٹ نے موقف اختیار کیا کہ ٹیکس… Continue 23reading اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث بااثر شخصیات کا نمبر بھی آگیا،عدالت کے حکم پر بڑی کارروائی شروع