جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’نواز شریف کا انٹرویو کروانے والا سب سے بڑا دشمن ہے‘‘ سابق وزیراعظم کا انٹرویو طے کروانے میں کس رہنما کا ہاتھ نکلا ؟ ایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی کو وہم و گمان بھی نہ تھا

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ’’نواز شریف کا انٹرویو کروانے والا سب سے بڑا دشمن ہے‘‘وزیراعظم کا نٹرویو طے کروانے میں کس رہنما کا ہاتھ نکلا ؟ایسا نام سامنے آگیا جس کا کسی کو وہم و گمان بھی نہ تھا ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا ممبئی حملوں سے متعلق انٹرویو کسی اور نے نہیں بلک ان کے قریبی ساتھی ڈاکٹر آصف کرمانی نےکروایا تھا ۔ خبر کے تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا ممبئی حملو ں سے

متعلق بیان میں اخباروں کی شہ سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے ۔ سرل المیڈا کے انٹرویو کے بعد یہ چہ مگوئیاں شرو ع ہو گئیں تھیں یہ متنازعہ انٹرویو کس نے کروایا ؟ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کا ممبئی حملو سے متعلق انٹرویو ان کے قریبی ساتھی آصف کرمانی کے کروایا ہے۔ جبکہ ان کے اس بیان کے بعد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جس شخص نے بھی نواز شریف کا یہ انٹرویو کروایا ہے وہ میرے بھائی و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا سب سے بڑا دشمن ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…