’’مجھے پھانسی پر لٹکادیں‘‘ نوازشریف احتساب عدالت اور سپریم کورٹ پر چڑھ دوڑے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے پھانسی پر لٹکا دیں یا جیل بھیج دیں۔ سپریم کورٹ کیس اپنے پاس منگوا لے اور جو فیصلہ کرنا ہے کردے۔ احتساب عدالت میں سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نے سوال اٹھایا کہ کوئی کیس ہے جس کی ہفتے کے سات دن سماعت ہوئی ہو۔… Continue 23reading ’’مجھے پھانسی پر لٹکادیں‘‘ نوازشریف احتساب عدالت اور سپریم کورٹ پر چڑھ دوڑے











































