ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ریحام خان اپنے بچوں کے لئے فکر مند تھیں ،عمران خان سے کب ملاقات ہوئی؟ بات کا بتنگڑ بنا دیا گیا، حسین حقانی کا دعویٰ

datetime 6  جون‬‮  2018 |

نیویارک (آئی این پی ) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ عمران خان سے 20 سال پہلے ملاقات ہوئی تھی ، ریحام خان سے کچھ روز پہلے لندن میں ملاقات ہوئی وہ اپنے بچوں کے لئے فکر مند تھیں ، ریحام نے مجھ سے تحفظ نہیں مانگا ۔ منگل کو نجی ٹی وی پر ریحام خان سے ملاقات کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے حسین حقانی نے کہا کہ میں 20 سال سے عمران خان سے نہیں ، ریحام خان سے کچھ روز پہلے

لندن کے ایک سٹور میں ملاقات ہوئی تھی وہ اپنے بچوں کے لئے فکر مند تھیں مگر انہوں نے مجھ سے تحفظ نہیں مانگا ۔ اس ملاقات کی تصویر پوری دنیا میں پھیل گئیں ۔ خواہ مخواہ میں بات کا بتنگڑ بنایا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں ریحام کی کتاب دیکھی اور نہ ہی اس میں کوئی دلچسپی ہے ۔ سلمان احمد کو ایک گوئیے کے طور پر جانتا ہوں اس سے بھی کئی سال پہلے نیو یارک میں ملاقات ہوئی تھی اس سے زیادہ اسے بھی نہیں جانتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…