بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کو حتمی شکل دے دی، مریم نواز ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کون سے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کو حتمی شکل دیدی ، مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازحلقہ این اے 125، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف این اے 134، حمزہ شہباز این اے 124، سردار ایاز صادق این اے 129، ملک ریاض این اے 123 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہونگے ۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ

(ن) نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کو حتمی شکل دیدی ، مریم نوازحلقہ این اے 125، شہباز شریف این اے 134، حمزہ شہباز این اے 124، سردار ایاز صادق این اے 129، ملک ریاض این اے 123 ، میاں مرغوب این اے 126، شیخ روحیل اصغر این اے 128، خواجہ احمد حسان این اے 130، خواجہ سعد رفیق این اے 131، زعیم قادری این اے 133 اور سیف الملوک کھوکھر این اے 135 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…