سپریم کورٹ میں آن لائن ووٹنگ سافٹ ویئر پر نادرا کی بریفنگ ٗماہرین نے اعتراضات اٹھادئیے
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں سمندرپار پاکستانیوں کی ووٹنگ کے طریقہ کار سے متعلق بریفنگ میں آئی ٹی ماہرین نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے تیار کیے گئے آن لائن ووٹنگ سافٹ وئیر پراعتراضات اٹھا دئیے اور کہا کہ یہ سافٹ وئیر باآسانی ہیک کیا جا سکتا ہے۔پاکستان… Continue 23reading سپریم کورٹ میں آن لائن ووٹنگ سافٹ ویئر پر نادرا کی بریفنگ ٗماہرین نے اعتراضات اٹھادئیے