چیونگم کہاں پھینکوں ؟ صحافی نے رمضان کی یاد کرواتے ہوئے دانیال عزیز کے پسینے نکلوا دیئے،حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیونگم کہاں پھینکوں ؟ صحافی نے رمضان المبارک کی یاد کرواتے ہوئے دانیال عزیز کے پسینے نکلوا دیئے، چیونگم نگل لی۔ حلق میں پھندہ پڑے پڑتے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دانیال چیونگم چبا رہے تھے۔ صحافی نے… Continue 23reading چیونگم کہاں پھینکوں ؟ صحافی نے رمضان کی یاد کرواتے ہوئے دانیال عزیز کے پسینے نکلوا دیئے،حیرت انگیز صورتحال







































