ہمیں سنے بغیر سزا کیوں سنائی، بیس نے غداری کی تو دس کو کیوں نکالا؟تحریکِ انصاف کی دو اہم اراکین اسمبلی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھالی،بڑے سوال اُٹھادیئے
پشاور(این این آئی)تحریکِ انصاف کی اراکین اسمبلی نے سینیٹ انتخابات میں وووٹ بیچنے کے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے قرانِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا لی ہے۔تحریکِ انصاف کی ایم پی اے نگینہ خان، نسیم حیات اور نرگس علی نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے سامنے سوال اٹھایا ہے کہ ہمیں سنے… Continue 23reading ہمیں سنے بغیر سزا کیوں سنائی، بیس نے غداری کی تو دس کو کیوں نکالا؟تحریکِ انصاف کی دو اہم اراکین اسمبلی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھالی،بڑے سوال اُٹھادیئے