ملک بھر میں کتنے پولنگ سٹیشنزاور پولنگ بوتھ قائم کئے جائینگے؟ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز نہ چھاپنے کا فیصلہ کرلیا، کسی پولنگ اسٹیشن پر 1201 سے 1299 ووٹرز ہوئے تو 1300 بیلٹ پیپرز چھپں گے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں بیلٹ پیپرز سے متعلق حکمت عملی طے کرلی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صرف 3 سرکاری… Continue 23reading ملک بھر میں کتنے پولنگ سٹیشنزاور پولنگ بوتھ قائم کئے جائینگے؟ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا







































