افواہیں بالاخر سچ ثابت ہوگئیں،نیب کی جانب سے جاری تمام کیسز اور انکوائریوں کو روکنے اور نیب کو ختم کرنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس 1999ء کوکالعدم قرار دینے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت کے لئے طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے کیس کی سماعت کی ۔درخواست گزار کے وکیل نے دوران سماعت موقف… Continue 23reading افواہیں بالاخر سچ ثابت ہوگئیں،نیب کی جانب سے جاری تمام کیسز اور انکوائریوں کو روکنے اور نیب کو ختم کرنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا