اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کارکردگی کے لحاظ سے ائیر لائنز میں پی آئی اے کون سی پوزیشن پر ہے؟ ائیر ہیلپ کی جانب سے جاری رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان ایئرلائن بدترین کارکردگی پر دنیا کی 72 ایئرلائنز میں سے70 ویں نمبر پرآگئی۔بھارت کی ایئرانڈیا12 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 58 ویں نمبر پر رہی۔ ایئر ہیلپ کی طرف سے جاری دنیا کی بہترین ایئرلائنز میں سب سے پہلا نمبر قطر انٹرنیشنل ایئرلائن کو دیا گیا ۔ قطر کے ہی حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو شاندار کارکردگی

پر پہلے نمبر ملا۔ لندن کا ہیتھرو ایئرپورٹ 80 ویں ، دبئی ایئرپورٹ 114ویں اور کویت ایئرپورٹ کو سب سے آخری141 واں نمبر ملا۔ بھارت کے تین ایئرپورٹس کو اچھی کارکردگی پراس فہرست میں شامل کیاگیا۔ قومی ایئرلائن کی طرح پاکستان کا کوئی بھی ایئرپورٹ اچھی کارکردگی کی بنیاد پر عالمی رینکنگ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…