وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے لاکھوں کی مبینہ کرپشن میں ملوث خاتون کو اسلام آباد ماڈل کالج کی پرنسپل تعینات کر دیا، بچیوں کے والدین اس اقدام پر سراپا احتجاج
اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے مبینہ طورپر لاکھوں روپے کی کرپشن میں ملوث خاتون کو اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون فورکی پرنسپل تعینات کر دیا ہے جس کے خلاف بچیوں کے والدین سراپا احتجاج بن گئے۔ والدین کا موقف ہے کہ کرپشن میں ملوث خاتون کو… Continue 23reading وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے لاکھوں کی مبینہ کرپشن میں ملوث خاتون کو اسلام آباد ماڈل کالج کی پرنسپل تعینات کر دیا، بچیوں کے والدین اس اقدام پر سراپا احتجاج