روزہ دار تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں شدید گرمی میں ٹھنڈی ہوائوںاور بارش کی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے گرمی میں جھلستی عوام کو خوش خبری کی نوید سنا دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا، راولپنڈی ڈویڑن، بالائی فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض… Continue 23reading روزہ دار تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں شدید گرمی میں ٹھنڈی ہوائوںاور بارش کی خوشخبری سنا دی







































