بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کا تھائی لینڈ اورسری لنکا کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کو فوری طور پر واپس لانے کا حکم

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے تھائی لینڈ اورسری لنکا کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کو فوری طور پر واپس لانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے سری لنکا اورتھائی لینڈ میں قید پاکستانیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالتی استفسار پرایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ سری لنکا سے قیدیوں کی واپسی کے

حوالے سے بات چیت چل رہی ہے ٗ تھائی لینڈ نے 19 قیدیوں کی منتقلی کے لیے 35 ہزارڈالر مانگے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تھائی لینڈ اورسری لنکا میں قید پاکستانی قیدیوں کوواپس لیا جائے، دونوں ممالک میں پاکستانی قیدی انتہائی بری حالت میں ہیں، 35 ہزارڈالرکا بندوبست کریں اورقیدیوں کو واپس لائیں، کیس کی مزید سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…