ہمارے ادارے میں کام کرنا ہے تو تیار ہوجائیں! پاکستان کی معروف موبائل کمپنی نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی، تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) یوفون آج سے 09 مئی تک پاکستان کے مختلف ہائر ایجوکیشن فراہم کرنے والے تعلیمی اداروں کا دورہ کر کے اپنے معروف سمر انٹرن شپ پروگرام (ایس آئی پی) 2018 کے لئے انٹرنس کی بھرتی کریں گے ۔ یوفون کا سمر انٹرن شپ پروگرام اس طرح مرتب کیا گیا ہے کہ وہ ان… Continue 23reading ہمارے ادارے میں کام کرنا ہے تو تیار ہوجائیں! پاکستان کی معروف موبائل کمپنی نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی، تفصیلات جاری