جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عمران خان ریحام کی کتاب سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ وہ ریحام کے خلاف کسے سپانسر کر رہے ہیں؟ عائشہ گلالئی نے بھی انکشافات کی بھر مار کر دی

datetime 5  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ کہ عمران خان کو ریحام خان کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے ،انہیں کون نہیں جانتا وہ اپنے کردار کی وجہ سے عالمی سطح پر جانے پہچانے جاتے ہیں،پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان کو کون نہیں جانتا ،

وہ اپنے کردار کی وجہ سے عالمی سطح پر جانے پہچانے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اخلاقی زوال کا شکار شخص ہے، وہ ریحام خان کیخلاف مافیا کو سپانسر کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ریحام خان کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران 62،63 پر بھی پورے نہیں اترتے،ان کا کردار بھی درست نہیں اور وہ حکومت نہیں چلا سکتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…