نگران وزیراعظم کیلئے حکومت اور اتحادی جماعتوں کے 3امیدواروں کے نام منظر عام پر آگئے
اسلام آباد (آن لائن) اعلیٰ ایوانوں میں زیر گردش ان تینوں ناموں میں سے وفاقی حکومت کسی ایک شخص پر اعتماد کا اظہار کر سکتی ہے ۔ جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے تاحال متفقہ طور پر حکمران جماعت کو اپنی نامزدگیاں نہیں دی ہیں۔نگران وزیراعظم کیلئے سجاد سلیم ہوتیانہ ‘ حسیب اطہر‘ اور محسن ایس حقانی… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے حکومت اور اتحادی جماعتوں کے 3امیدواروں کے نام منظر عام پر آگئے