جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پشاور میٹرو بس۔۔ 28مئی کو کون سا راستہ کھول دیا جائے گا؟ وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) پشاور میٹرو منصو بہ ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ناممکن کو ممکن بنا دیا، پشاور ریپڈ بس منصوبے کے اہم فیز کوکب کھولاجارہاہے اور منصوبہ کب مکمل ہوگا؟بڑی خوشخبری سنادی گئی،پشاور میٹرو منصوبے کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ناممکن کو ممکن بنا دیا پشاور ریپڈ بس منصوبے میں سنہری مسجد روڈکو 28مئی کو کھول دیا جائے گا

جبکہ منصوبے پر کام 10جولائی کو مکمل کر دیا جائے گا۔کنسٹرکشن کمپنیوں کے معیاری کام پر خیبرپختونخوا حکومت نے اطمینان کا اظہار کیاہےبی آر ٹی منصوبے میں کٹھن حالات کے سامنے سیاسی احتجاج کے باوجود آخر کار تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے صوبائی حکومت کے اس منفرد اور عظیم الشان منصوبے کا افتتاح اپریل میں کیا گیاتھا ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے دیئے جانے والے قرضے کے بعداس منصوبے پرکام شروع کیاگیا 7مقامات پر زیر زمین میٹرو بس 27کلو میٹر پر محیط ہیں کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے اعلیٰ معیار اور بہترین کوالٹی کے میٹریل کے استعمال سے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہاہے پشاور ہائی کورٹ نے بھی بی آر ٹی منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات کی ہے خیبر پختونخوا کی تاریخ میں 10جولائی کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کی دیرینہ خواہش پوری ہو جائیگی اوراس منصوبے پرپانچ لاکھ سے زائد مسافر سفرکرینگے ۔ بی آر ٹی منصوبے کے تحت بجلی کے پول بھی ہٹادیئے گئے ہیں ۔ کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے ریچ ون ، ریچ ٹو اورریچ تھری پر کا مزیدتیز کیا ہے نشتر آباد میں فلائی اوور کی تعمیر بھی تقریباً مکمل ہو گئی ہے کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر چوبیس گھنٹے بالا تاخیر کام جاری ہے



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…