ملائشیا میں کمسن بچوں کو ملنے کیلئے جانیوالی خاتون کو شوہر نے بھائی سمیت گرفتار کرادیا،افسوسناک انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے ملائشیا میں کمسن بچوں کو ملنے کے لیے جانے والی خاتون کو اسکے شوہر نے بھائی سمیت ملائشیا میں گرفتار کرادیا،اقراء کی والدہ نے حکومت پاکستان ، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی رہائشی اقراء مظفر… Continue 23reading ملائشیا میں کمسن بچوں کو ملنے کیلئے جانیوالی خاتون کو شوہر نے بھائی سمیت گرفتار کرادیا،افسوسناک انکشافات







































