پرویز مشرف کو مشورہ دیا انہیں ’’جپھا‘‘ڈال لیں لیکن۔۔۔! نواز شریف آصف زرداری کیخلاف کیا کرنا چاہتے تھے جس پر انکار کیا؟ چودھری شجاعت کے مزید حیرت انگیزانکشافات
لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے پرویز مشرف سے اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی شکایت کی تھی ، نواز شریف آصف زرداری کے خلاف منشیات اسمگلنگ کا مقدمہ بنوانا چاہتے تھے ،پرویز مشرف کے نزدیک میر ظفراللہ جمالی بہت سست تھے اور وہ کہتے تھے کہ وزیر اعظم… Continue 23reading پرویز مشرف کو مشورہ دیا انہیں ’’جپھا‘‘ڈال لیں لیکن۔۔۔! نواز شریف آصف زرداری کیخلاف کیا کرنا چاہتے تھے جس پر انکار کیا؟ چودھری شجاعت کے مزید حیرت انگیزانکشافات