ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

خاتون اینکرز اپنی غیر اخلاقی تصویریں عمران خان کو بھیجتی ہیں۔۔ ریحام خان کا اپنی کتاب میں الزام، وہ خواتین کون ہیں؟ حمزہ علی عباسی کا شو میں ہولناک انکشاف

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کے بارے میں کہا کہ انہوں نے عمران خان کے بیٹے سلمان اور جمائما خان کے بارے میں اور میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ جو خواتین ابھی پیش پیش ہو رہی ہیں وویمن کارڈ استعمال کرنے میں کہ ایک عورت اگر بول رہی ہے تو سارے مرد اس کے خلاف اکٹھے ہو گئے ہیں، ان کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ ریحام خان نے جس طرح کی غلیظ ترین باتیں پی ٹی آئی لیڈر کے بارے میں کی ہیں اور خواتین

صحافیوں کے بارے میں کی ہیں، میں نام لینا شروع کروں تو عظمیٰ کاردار صاحبہ اور عندلیب عباس عمر رسیدہ خواتین ہیں، ان کے بچے ہیں، ان کی فیملیز ہیں جس طرح کی گھٹیا باتیں کی ہیں وہ میں دہرا نہیں سکتا، ریحام خان نے اپنی کتاب میں کہا کہ زیادہ تر اینکر خواتین عمران خان کو غیر اخلاقی تصویریں بھیجتی ہیں اور عمران خان ان کو اپنی غیر اخلاقی تصاویر بھیجتے ہیں، حمزہ علی عباسی نے کہا کہ یہ جتنی خواتین جو ریحام خان کا دفاع کر رہی ہیں ان کو یہ کتاب پڑھ کر ٹھنڈ پڑ جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…