خیبرپختونخوامیں سیاسی بساط بچھ گئی، صوبائی حکومت اپنے 14ممبران کو پارٹی سے نکال کر اسمبلی توڑنے والی ہے، اہم سیاسی رہنما کے چونکادینے والے انکشافات
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے 14ممبران کو پارٹی سے نکال کر اسمبلی توڑنے کی راہ ہموار کر رہی ہے،تاہم وزیر اعلیٰ کی جانب سے اسمبلی توڑنے کے غیر جمہوری طرز عمل اور نا مناسب اقدام کی ہر صورت مذمت اور… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں سیاسی بساط بچھ گئی، صوبائی حکومت اپنے 14ممبران کو پارٹی سے نکال کر اسمبلی توڑنے والی ہے، اہم سیاسی رہنما کے چونکادینے والے انکشافات