اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ریحام خان برطانیہ کے ہوٹل میں بھارتی بزنس مین کے ساتھ کون سا شرمناک کام کرتی رہیں؟ تصاویر بھی موجود ہیں، معروف صحافی نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مبین رشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ریحام خان پر انتہائی سنگین الزامات عائد کر دیے، مبین رشید نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان جب بھی بر طانیہ آتی تھیں تو ایک بھارتی بزنس مین کے ہوٹل میں رہائش اختیار کرتی تھیں مبین رشید نے بتایا کہ وہ بھارتی بزنس مین ہر طرح کا نشہ کرتا تھا، ریحام خان جب بھی اس بھارتی تاجر سے ملتی تھی تو اس سے مل کر نشہ کرتی تھی۔ انہوں نے

دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بے شک ریحام خان کا میڈیکل ٹیسٹ کروا لیا جائے تو میری بات سچ ثابت ہو جائے گی۔ معروف صحافی نے کہا کہ بھارتی تاجر اور ریحام خان کی کچھ تصاویر بھی میرے پاس ہیں جو میں جلد ہی منظر عام پر لاؤں گا۔ واضح رہے کہ پہلے مبین رشید ریحام خان کو ان کی کتاب لکھنے میں مدد کر رہے تھے لیکن بعد میں وہ ان سے الگ ہو گئے کیونکہ انہوں نے محسوس کیا کہ اس کتاب کا مقصد صرف عمران خان کی کردار کشی کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…