ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

الزامات کی جنگ میں مولانا طارق جمیل بھی خبروں میں آ گئے، تحریک انصاف کی رہنما سونیا عرفان نے ریحام خان کی طلاق کے بعد عمران کو ای میل میں کیا لکھا؟ حیرت انگیز انکشافات 

datetime 5  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب میں سے جیسے جیسے انکشافات سامنے آتے جا رہے ہیں، ایسے ہی تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ریحام خان سے متعلق انکشافات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، سونیا عرفان جو کہ تحریک انصاف لندن کی رہنما ہیں نے ریحام خان کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ریحام نے طلاق کے بعد بھی عمران خان سے رجوع کرنے کی کوشش کی تھی، سونیا عرفان نے کہا کہ

ریحام خان نے میرے ذریعے ہی طلاق کے بعد عمران خان سے رجوع کرنے کی کوشش کی تھی، ریحام خان کی جانب سے سونیا عرفان نے عمران خان کو ای میلز بھی کیں، یہاں تک کہ معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کے ذریعے بھی طلاق کا معاملہ حل کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ تحریک انصاف لندن کی رہنما سونیا عرفان نے کہا کہ ای میل میں نبی کریمؐکی زندگی کا حوالہ دے کر عمران خان سے طلاق واپس لینے کی درخواست کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…