چارسدہ (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے کالا باغ ڈیم کے متعلق تاریخی فیصلے کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے سنگین دھمکی دے دی، اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی اس بات پر قائم ہیں کہ سپریم کورٹ کا باپ بھی کالا باغ ڈیم نہیں بنا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ڈیم کسی صورت نہیں بننے دیں گے، اے این پی کے سربراہ نے کہاکہ کالا باغ ڈیم کو چھوڑ کر دیگر ڈیموں کی تعمیر پر توجہ دی جائے۔
سپریم کورٹ کا باپ بھی کالا باغ ڈیم نہیں بنا سکتا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسفند یار ولی نے سنگین دھمکی دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































