بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ،اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے ضلع کوئٹہ ، اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد کر دیئے ۔جمعرات کو الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر اعتراضات سننے کے حوالے سے سماعت ہوئی ، سماعت کے دورانضلع کوئٹہ اورقصور کی حلقہ بندیوں پر اعتراضا ت کو سنا گیا ، اعتراضات سننے کے بعد الیکشن کمیشن نے

فیصلہ محفوظ کر لیا بعد ازاں فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے اعتراضات کو مسترد کر دیا ، الیکشن کمیشن نے ضلع اٹک اور گھوٹکی کی حلقہ بندیوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ بھی سنا یا ، دونوں اضلاع کی حلقہ بندیوں کے اعتراضات بھی مسترد کر دیئے گئے ، جبکہ الیکشن کمیشن نے مانسہرہ اور ایبٹ آباد کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات بھی مسترد کر دیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…