جمعہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ نے حکومت کو وفاقی ہسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا، وزیراعظم اور سیکرٹری کیڈ طلب

datetime 19  مارچ‬‮  2018

سپریم کورٹ نے حکومت کو وفاقی ہسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا، وزیراعظم اور سیکرٹری کیڈ طلب

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے حکومت کو وفاقی ہسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا ،عدالت نے سیکرٹری وزیراعظم اور سیکرٹری کیڈ کو طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد کا سب سے بڑا ہسپتال سربراہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے حکومت کو وفاقی ہسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا، وزیراعظم اور سیکرٹری کیڈ طلب

پاک فوج کے امیج کو سب سے زیادہ نقصان کس آرمی چیف کے دور میں پہنچا، کونسا آرمی چیف پاک فوج کے وقار کو اپنے خاندانی وقار سے بھی زیادہ خیال رکھتا تھا؟سینئر صحافی کا شاندار تجزیہ

datetime 19  مارچ‬‮  2018

پاک فوج کے امیج کو سب سے زیادہ نقصان کس آرمی چیف کے دور میں پہنچا، کونسا آرمی چیف پاک فوج کے وقار کو اپنے خاندانی وقار سے بھی زیادہ خیال رکھتا تھا؟سینئر صحافی کا شاندار تجزیہ

نامور کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔فوج کے مورال کو بحال کرنے اور سول ملٹری تعلقات میں بہتری کے لئے جنرل کیانی کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جنرل راحیل شریف ذاتی لحاظ سے بہت اچھے اور بہادر انسان تھے لیکن ان کی ذاتی خوبیوں کے باوجود… Continue 23reading پاک فوج کے امیج کو سب سے زیادہ نقصان کس آرمی چیف کے دور میں پہنچا، کونسا آرمی چیف پاک فوج کے وقار کو اپنے خاندانی وقار سے بھی زیادہ خیال رکھتا تھا؟سینئر صحافی کا شاندار تجزیہ

سول قیادت کیساتھ تعلقات؟ آرمی چیف کس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ کو سب سےزیادہ قریب سے جاننے والی شخصیت نے اندر کی بات بتا دی

datetime 19  مارچ‬‮  2018

سول قیادت کیساتھ تعلقات؟ آرمی چیف کس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ کو سب سےزیادہ قریب سے جاننے والی شخصیت نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کسی بھی صورت میں سول قیادت سے کوئی تلخی یا فاصلہ نہیں چاہتے تھے، وہ کبھی کسی کے خلاف نہیں بولتے اوراگر اعتراض کرنا بھی ہو تو بہت مہذب انداز میں کرتے ہیں، وہ جیو اور جینے دو کی پالیسی پر چلتے ہیں، ہارون الرشید کی نجی ٹی وی… Continue 23reading سول قیادت کیساتھ تعلقات؟ آرمی چیف کس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ کو سب سےزیادہ قریب سے جاننے والی شخصیت نے اندر کی بات بتا دی

عمران خان کا ایک اور دعویٰ جھوٹا نکلا،تقریروں اور سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیانات پر عمل نہ ہوسکا،عوام مایوس

datetime 19  مارچ‬‮  2018

عمران خان کا ایک اور دعویٰ جھوٹا نکلا،تقریروں اور سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیانات پر عمل نہ ہوسکا،عوام مایوس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا گلیات میں سرکاری ریسٹ ہاﺅسز کو کمرشلائزکرنے کا دعویٰ محض دعویٰ ہی ثابت ہوا۔ کئی سرکاری ریسٹ ہاﺅسز تک اب بھی عام افراد کی رسائی نہیں، جب کہ کمرشلائزکئے جانے والے ریسٹ ہاﺅسز میں سے بھی نصف مبینہ عدم توجہی کے باعث بند ہیں،ایک قومی روزنامے… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور دعویٰ جھوٹا نکلا،تقریروں اور سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیانات پر عمل نہ ہوسکا،عوام مایوس

دنیا کا سب سے بڑا تالا، وزن400کلو،4فٹ لمبا،1فٹ موٹا،اڑھائی فٹ گول پاکستانی شہری نے دھوم مچادی، جانتے ہیں کل کتنی لاگت آئی ؟

datetime 19  مارچ‬‮  2018

دنیا کا سب سے بڑا تالا، وزن400کلو،4فٹ لمبا،1فٹ موٹا،اڑھائی فٹ گول پاکستانی شہری نے دھوم مچادی، جانتے ہیں کل کتنی لاگت آئی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 400 کلو وزنی،4 فٹ لمبا، ایک فٹ موٹا اور اڑھائی فٹ گول یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا تالا جو گجرات کے شہر کھاریاں کے رہائشی مرزا جاوید نے مسلسل دو سال کی محنت کے بعد 12لاکھ روپے میں تیار کیا ہے اس منفرد تالے کی 25،25کلو گرام وزن کی دو… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا تالا، وزن400کلو،4فٹ لمبا،1فٹ موٹا،اڑھائی فٹ گول پاکستانی شہری نے دھوم مچادی، جانتے ہیں کل کتنی لاگت آئی ؟

پی ایس ایل3 ،پلے آف میچز کے لیے ٹریفک پلان تشکیل

datetime 19  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل3 ،پلے آف میچز کے لیے ٹریفک پلان تشکیل

لاہور(آئی این پی ) پی ایس ایل تھری پلے آف میچز کے لیے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی، قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ شاہراہوں کا استعمال کرنے والے راہ گیر متبادل راستے اختیار کریں،کینال روڈ ، مال روڈ ، جیل روڈ ایم ایم عالم اور وحدت روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے… Continue 23reading پی ایس ایل3 ،پلے آف میچز کے لیے ٹریفک پلان تشکیل

داعش سے تعلق کا الزام،سعیدہ وارثی یہودی اخبارکیخلاف ہتک عزت کامقدمہ جیت گئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2018

داعش سے تعلق کا الزام،سعیدہ وارثی یہودی اخبارکیخلاف ہتک عزت کامقدمہ جیت گئیں

لندن(این این آئی)سعیدہ وارثی یہودی اخبارکیخلاف ہتک عزت کامقدمہ جیت گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی دارالامراکی ٹوری رکن سعیدہ وارثی یہودی اخبارکیخلاف ہتک عزت کامقدمہ جیت گئیں،اخبار نے معذرت کرلی ، 20 ہزار پاونڈز ادا کرے گا۔اخبارکی جانب سے سعیدہ وارثی پرالزام لگایاگیاتھاکہ وہ داعش کی صفائی پیش کرتی ہیں ۔ اورانہوں نے داعش… Continue 23reading داعش سے تعلق کا الزام،سعیدہ وارثی یہودی اخبارکیخلاف ہتک عزت کامقدمہ جیت گئیں

ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمین پر تشدد کی روک تھام کیلئے قانون سازی کیلئے پنجاب حکومت کو دو ماہ کا وقت دیدیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018

ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمین پر تشدد کی روک تھام کیلئے قانون سازی کیلئے پنجاب حکومت کو دو ماہ کا وقت دیدیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمین پر تشدد کی روک تھام کیلئے قانون سازی کیلئے پنجاب حکومت کو دو ماہ کا وقت دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں گھریلو ملازمین کے تحفظ کے حوالے سے قوانین کی عدم موجودگی کی… Continue 23reading ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمین پر تشدد کی روک تھام کیلئے قانون سازی کیلئے پنجاب حکومت کو دو ماہ کا وقت دیدیا

ایم کیو ایم پاکستان جلد ٹوٹ جائیگی، خورشید شاہ کا دعویٰ

datetime 19  مارچ‬‮  2018

ایم کیو ایم پاکستان جلد ٹوٹ جائیگی، خورشید شاہ کا دعویٰ

خیر پور (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ عمران خان سندھ کے دورے کرنے کا جی بھر کر شوق پورا کریں، سیاستدان اْسے مانتے ہیں جو عملی کام کرے ٗ ایم کیو ایم پاکستان جلد ٹوٹ جائیگی۔میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان باتیں… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان جلد ٹوٹ جائیگی، خورشید شاہ کا دعویٰ