جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف کو آج سزا ہو گی یا نہیں؟ جوا لگ گیا 

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف کو آج سزا ہو گی یا نہیں بکیوں تجوریوں کے منہ کھول دیئے، فیصل آباد میں 1ارب سے زا ئد کا جواء لگ گیا پوش علا قے جوائے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئے تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ آج بروز جمعہ سا بق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سزا ہو گی یا نہیں اس پرصرف بکیوں نے تجوریوں کے منہ کھول دئے صرف فیصل آباد میں 1ارب سے زا ئد کا جواء کھیلا جا رہا ہے

ذرائع کے مطا بق ماڈل ٹا ؤن ،مسلم ٹا ؤن ،پیپلز کا لونی ،مدینہ ٹا ؤن،جناح کا لونی جھنگ بازار کے علاقے جوئے کی انٹر نیشنل منڈی بن گئے فیصل آباد میں قائم 3تھری سٹار ہوٹلز کے کمرے گز شتہ 2دن سے بک ہیں ۔ ذرائع کے مطا بق بعض غیر ملکی جواری تا جروں کے روپ میں فیصل آباد ایک تھری سٹا رنجی ہوٹل میں قیام پذیر ہو چکے ہیں ۔ انتظا میہ کو علم ہو نے کے با وجود خا موش تما شا ئی بن گئی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…