اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 5حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ کراچی کا حلقہ این اے 243سے الیکشن لڑیں گے، جبکہ وہ لاہور کے حلقہ این 131سے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے مدمقابل امیدوار ہوں گے، این اے 26بنوں میں عمران خان کا مقابلہ جے یو آئی (ف) کے اکرم درانی سے ہوگا۔ عمران خان این اے 61راولپنڈی اور این اے 95میانوالی سے بھی الیکشن لڑیں گے۔جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین
عمران خان نے 5حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ کراچی کا حلقہ این اے 243سے الیکشن لڑیں گے، جبکہ وہ لاہور کے حلقہ این 131سے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے مدمقابل امیدوار ہوں گے، این اے 26بنوں میں عمران خان کا مقابلہ جے یو آئی (ف) کے اکرم درانی سے ہوگا۔ عمران خان راولپنڈی کے حلقہ این اے 61اورمیانوالی کے حلقہ این اے 95سے بھی الیکشن لڑیں گے۔ عمران خان نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس101 کے لیے بھی کاغذات جمع کرائے۔