جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ ناقابل قبول،حسن عسکری از خود پیچھے ہٹ جائیں،خواجہ سعد رفیق

datetime 7  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ ناقابل قبول ہے،حسن عسکری اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کریں اور از خود پیچھے ہٹ جائیں۔جمعرات کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حسن عسکری

صاحب کی تقرری پری پول رگنگ کا حصہ سمجھی جائے گی۔ حسن عسکری اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کریں اور از خود پیچھیہٹ جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہپروفیسر حسن عسکری قابلِ احترام شخص مگر مکمل طور پر جانبدارہیں،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ جمہوری سوچ رکھنے والوں کیلئے ناقابل قبول ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…