پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ریحام خان کی کتاب کی اشاعت کا اعلان ہوتے ہی ان کی بیٹی کی ”قابل اعتراض“ تصاویر منظرعام پر آ گئیں، ان تصاویر میں وہ کیا کر رہی ہیں؟ سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی کتاب کے مبینہ مسودے نے پاکستان میں بھونچال برپا کر رکھا تھا کہ اسی دوران ریحام خان نے اپنی کتاب کی اشاعت کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہو چکا ہے اور پی ٹی آئی اے کے سپورٹرز ریحام خان کی مخالفت میں اپنی توپوں کا رخ ان کی جانب کر چکے ہیں اور ایسے میں ہی ریحام خان کی بیٹی ردا کی

اپنے غیر ملکی دوستوں کیساتھ چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سپورٹرز کی جانب سے قابل اعتراض قرار دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہر کوئی اس بحث میں حصہ لے رہا ہے اور مختلف دعوے و انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف نےیہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ”یہ ریحام کی بیٹی ردا مبینہ طور پرایک ہم جنس پرست ہے اور سننے میں آیا ہے کہ یہ مبینہ طور پرکاسٹنگ کاؤچ ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں (کنفرم نہیں)۔ کچھ لوگ اسے ریحام خان کے پہلے شوہر جو کہ ڈاکٹر ہیں ان کی بیٹی مانتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ مبینہ طور پرریحام اور ان کے کزن شعیب کے پیار کی نشانی ہے“۔دوسری جانب تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد زیادہ تر افراد کا اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانا غیر اخلاقی ہے، معاملہ ریحام خا ن کا ہے لہٰذا ان کی بیٹی کو نشانہ بنا غیر اخلاقی ہے اور ایسا کرنیوالے افراد کی مذمت اور حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس ریحام خان کی کتاب کا مسودہ موجود ہے اور اس حوالے سے انہوں نے ریحام کی کتاب کے چند اقتباسات بھی میڈیا کیساتھ شیئر کئے جن میں ریحام خان نے

عمران خان پر شادی سے قبل جنسی ہراسگی کے الزام کے علاوہ ہم جنس پرست ہونے کا الزام عائد کیا تھا جبکہ عمران خان کے بیٹے سلیمان سے متعلق حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ کتاب میں ریحام نے اسے ذہنی مریض اور نشے کا عادی بچہ قرار دیا ہے ۔ حمزہ علی عباسی کی جانب سے کتاب سے متعلق انکشافات وقفے وقفے سے سامنے آتے رہے ہیں ۔ دوسری جانب عمران خان کی پہلی سابقہ بیوی جمائما گولڈ سمتھ نے ریحام خان کی کتاب لندن میں شائع ہونے کی صورت میں ان پر ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…