جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثار کو ٹکٹ ملے گا یا نہیں، فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی سابق وزیرداخلہ کو پارٹی کے پارلیمانی بورڈ میں پیش ہونیکا حکم ،جانتے ہیں ان کا انٹرویو کون لے گا اور ٹکٹ دینے کا فیصلہ کون کریگا؟ناقابل یقین خبر آگئی

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018کیلئے چوہدری نثار کو ن لیگ کی جانب سے ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج کر دیا جائے گا۔ سابق وزیر داخلہ کو آج ماڈل ٹاون پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ نواز شریف ماڈل ٹائون میں ہونیوالے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں کرینگے۔ واضح رہے

کہ اس سے قبل شہباز شریف چوہدری کو ٹکٹ دینے کا اعلان کر چکے ہیں، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ مانگیں یا نہ مانگیں انہیں ٹکٹ ضرور ملے گا۔خیال رہے کہ اس مرتبہ چوہدری نثار کو مرکزی پارلیمانی بورڈ کی رکنیت نہیں دی گئی جبکہ اس سے قبل 2013کے الیکشن میں چوہدری نثار پارلیمانی بورڈ کا حصہ تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…