ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف سوچ بھی نہیں سکتے تھے ایسا کام ہو گیا سابق وزیراعظم کو کمرہ عدالت میں ایسا کام کرتے ہوئے جج نے دیکھ لیا کہ سب کےسامنے جھاڑ پلا دی

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو کمرہ عدالت میں جھاڑ پلادی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اس وقت کمرہ عدالت میں جھاڑ پلا دی جب وہ ایک لیگی رہنما کے ساتھ گفتگو کررہے تھے۔ لیگی رہنما نے نواز شریف کے قریب آتے ہوئے ان کے ساتھ سرگوشی کی جس پر جج احتساب عدالت نے اظہار برہمی کیا اور کمرہ عدالت میں بات

کرنے پر جھاڑ پلا دی۔ انہوں نے کہا ’جس نے گفتگو کرنی ہے وہ برآمدے میں جا کر کرے‘۔اس سے قبل نواز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں اور اپنے حامی وکلا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اپنے حامی وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نواز شریف نے اظہار ناپسندیدگی کیا۔ انہوں نے اپنے رد عمل میں کہا کہ آج پارلیمنٹ کہاں کھڑی ہے، آج ریاست کے باقی تین ستون کہاں ہیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…