ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے، پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوگیا‘ ہماری نیک تمنائیں حسن عسکری کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے‘ پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوگیا‘ ہماری نیک تمنائیں حسن عسکری کے ساتھ ہیں۔ جمعرات کو حسن عسکری

کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ ہم نے ایاز امیر اور حسن عسکری کا نام تجویز کیا تھا۔ ہماری نیک تمنائیں حسن عسکری کے ساتھ ہیں۔ پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…