بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کردار کشی سے رکنے والی نہیں، ہر عدالت میں سامنا کروں گی ،اب میں آزاد ہوں کوئی مجھے کنٹرول نہیں کر سکتا، ریحام خان کا دعویٰ

datetime 6  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)ریحام خان نے بھی اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کے ایجنڈے پر نہیں ہوں، جب چاہوں گی کتاب منظرعام پر لے آں گی۔ ایک نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی کردار کشی سے رکنے والی نہیں ہیں بلکہ ہر عدالت میں سامنا کریں گی۔ انہوں نے دعوی کیا کہ وہ کسی کے ایجنڈے پر کام نہیں کر رہی ہیں، وہ جب چاہیں گی

اپنی کتاب منظرِ عام پر لے آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اب میں آزاد ہوں، کوئی مجھے کنٹرول نہیں کر سکتا۔ریحام خان نے حمزہ علی عباسی پر لفافہ لے کر شہباز شریف کی مہم چلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ہی لیڈر کو بدنام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں سچ لکھوں گی اور ہر عدالت میں سامنا بھی کروں گی، میں کسی کے ایجنڈے پر نہیں ہوں، لوٹے شرمندہ ہوں گے اور انہیں اپنے الفاظ واپس لینا پڑیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…