ہر ضلع میں ایککمپنی بنائی جاتی ہے جس کا سربراہ ا یم این اے ہوتا ہے،فنڈز ملتے ہیں اور نوکریاں دی جاتی ہیں،قومی اسمبلی میں حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ تلاش و پیداوار پٹرولیم پالیسی کے تحت ہر ضلع میں ایک کمپنی بنائی جاتی ہے جس کا سربراہ ا یم این اے ہوتا ہے اور ڈی سی او اس کمپنی کا سیکرٹری ہوتا ہے اور طے شدہ کوٹے کے مطابق… Continue 23reading ہر ضلع میں ایککمپنی بنائی جاتی ہے جس کا سربراہ ا یم این اے ہوتا ہے،فنڈز ملتے ہیں اور نوکریاں دی جاتی ہیں،قومی اسمبلی میں حیرت انگیز انکشافات





































