جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

”عمران خان حمزہ علی عباسی اور مراد سعید کے ساتھ اکیلے میں کیا کرتے تھے؟“ ریحام خان نے کتاب میں تاریخ کا شرمناک ترین الزام لگا دیا، ہرکسی کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی مبینہ کتاب میں کچھ مندرجات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ اب ایسا دعویٰ سامنے آیا جس نے پچھلے تمام انکشافات کو پیچھے چھوڑ دیاہے ۔ ریحام نے اپنی کتاب میں سابق شوہر عمران خان ، مراد سعید اور حمزہ علی عباسی پر ہم جنس پرست کے سنگین الزامات عائد کر دیئے ہیں ۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان ، مراد سعید اور حمزہ علی عباسی کے آپس میں

تعلقات کے بارے میں واضح طور پر لکھا ہے اور سنگین الزامات عائد کیے ہیں ان کے تینوں کے درمیان ہم جنس پرستی کے معاملات تھے ۔ جب بھی حمزہ عباسی اور مراد سعید بنی گالہ آتے تو وہ عمران خان کیساتھ تنہائی میں ملاقاتیں کرتے تھے ۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن شہزاد اقبال کا کہنا تھا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان ، مراد سعید اور حمزہ علی عباسی پر انتہائی شرمناک اور سنگین الزامات عائد کیے کیونکہ حمزہ علی عباسی ایک خوبصورت چہرے کا مالک شخص ہیں، ریحام خان کا کہنا تھا کہ مجھے گھر کے ملازم اکثر بتاتے کہ آپ کی غیر موجودگی میں حمزہ علی عباسی اور مراد سعید عمران خان کو اکیلے نہیں رہنے دیتے وہ ان کیساتھ کمپنی بنائے رکھتے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…