عمران خان اس کے بعد میرے پاس آیا اور پاؤں پکڑ کر کہنے گا ریحام میں بہت بڑا۔۔۔۔!!! ریحام نے اپنی کتاب میں ایسی بات لکھ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

5  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان کی جانب سے لکھی گئی  اپنی مبینہ کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات  نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا رکھا ہے ۔ممکنہ طورپر کتاب میں ایک جگہ ریحام خان نے عمران خان کی طرف سے اس کے پیروں کو ہاتھ لگانے کے ایسے واقعے کا ذکر کیا ہے کہ ہر سننے والا ہکا بکا رہ گیا۔ریحام خان لکھتی ہیں کہ ”عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اس روز میرے متعلق جو گفتگو ہوئی وہ سن کر مجھے بہت صدمہ پہنچا۔

اس کے بعد میں نے عمران خان سے کہا کہ مجھے ذلیل مت کرو، مجھے میری شائستگی اور عزت کے ساتھ زندہ رہنے دو۔ تم چاہتے ہو کہ میں 30نومبر، 30دسمبر، 30مارچ تک انتظار کروں۔جب تک تم چاہو گے میں کچھ نہیں بولوں گی۔ اب اس معاملے کو ختم کر دو۔


’یہ سن کر عمران آگے بڑھ کر میرے پاس آیا اور میرے پیروں کو چھو کر بولا ریحام میں بہت بڑا ’’چ‘‘ہوں۔ آج کا دن میرے لیے ایک سنگِ میل تھا، آج میں نے اپنے آگے ایک لکیر کھینچ دی ہے۔ میرے ذہن میں کئی شکوک و شبہات تھے لیکن مجھے اس کی ضرورت تھی۔ آئندہ کبھی بھی میں اس طرح نہیں سوچوں گا۔ پلیز مجھے ایک آخری موقع دو۔ مجھے نہیں معلوم کہ مجھ پر کیا چیز غالب آ گئی تھی۔ پلیز مجھے معاف کر دو۔“

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…