جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

انتخابی مہم تیز ٗ نوازشریف اور مریم نواز کا سندھ کا رخ کر نے کا فیصلہ

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے انتخابی مہم کے سلسلے میں سندھ کا رخ کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے

مرحلے میں نواز شریف اور ان کی دختر مریم نواز کے کراچی اور بے نظیر آباد میں دورے کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔نوازشریف اور مریم نواز30 مئی کو نوابشاہ میں سیاسی پاور شو کریں گے ٗ آٹھ جون کو کراچی کے دورے پر پہنچیں گے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…