نواز شریف کی تاحیات نااہلی،مسلم لیگ (ن) نے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کے بعدمسلم لیگ (ن) نے 18 اپریل کو راولپنڈی میں ورکرز کنونشن کے انعقاد کااعلان کیاہے کنونشن میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف خطاب کریں گے اور آئندہ کے پارٹی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے… Continue 23reading نواز شریف کی تاحیات نااہلی،مسلم لیگ (ن) نے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا