بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آ گئے، پیپلز پارٹی کے باپ بیٹا کون ہیں؟

datetime 7  جون‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے حلقہ پی ایس 108باپ اور بیٹا میدان میں آگئے ۔پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے پی ایس 108کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے جبکہ نبیل گبول کے بیٹے نادر گبول پہلے ہی اس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کرچکے ہیں ۔نبیل گبول قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246سے بھی فارم حاصل کرچکے ہیں جبکہ اسی حلقے سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…