مسلم لیگ( ن) کے تین اراکین قومی اسمبلی مستعفی، استعفے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو پہنچادیئے گئے
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ ن کے تین منحرف اراکین کے استعفے سپیکر آفس کو موصول ہو گئے ہیں جن میں مخدوم خسرو بختیار،مخدوم زادہ باسط بخاری اور طاہر بشیر چیمہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق استعفوں کی تصدیق کے لیے تینو ں کو آج سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے چیمبر میں… Continue 23reading مسلم لیگ( ن) کے تین اراکین قومی اسمبلی مستعفی، استعفے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو پہنچادیئے گئے