ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ رات سے جاری ،بارشوں کا سلسلہ کتنے دن جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی خبر سنادی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ رات سے جاری ہے،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختونخوا سمیت فاٹا کے چند مقامات پرتیزہواوں،آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر تیزہواوں،آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان… Continue 23reading ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ رات سے جاری ،بارشوں کا سلسلہ کتنے دن جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی خبر سنادی