عمران خان 27 مئی کو کراچی آئیں گے
کراچی (این این آئی)تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم میں تیزی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ملیر میں پارٹی کے رکنیت سازی کیمپ کا دورہ کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی… Continue 23reading عمران خان 27 مئی کو کراچی آئیں گے







































