ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے ،ہمیں ملک کی خدمت کرنی چاہیے ،مہرین انور راجہ

datetime 23  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے ،ہمیں ملک کی خدمت کرنی چاہیے ،مہرین انور راجہ

لاہور ( این این آئی)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بے مثال قیادت میں پاکستان معرض وجود میں آیا اور پھر اس کا دفاع مضبوط بنانے کے لئے ذوالفقارعلی بھٹو نے تاریخی کردار ادا کیا ،ایٹمی پاکستان کے بانی ذوالفقار… Continue 23reading پاکستان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے ،ہمیں ملک کی خدمت کرنی چاہیے ،مہرین انور راجہ

نواز ہی نہیں زرداری کا بھی احتساب کیا جائے ،ڈاکٹر زرقا تیمور

datetime 23  مارچ‬‮  2018

نواز ہی نہیں زرداری کا بھی احتساب کیا جائے ،ڈاکٹر زرقا تیمور

لاہور ( این این آئی)تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ نواز ہی نہیں زرداری کا بھی احتساب کیا جائے ۔یوم پاکستان کی منا سبت سے تقر یب میں گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ کر پٹ مافیا کے اقتدارکا سور ج غروب ہونے والا ہے ،آئین… Continue 23reading نواز ہی نہیں زرداری کا بھی احتساب کیا جائے ،ڈاکٹر زرقا تیمور

مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، پاکستان کشمیری بھائیوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا، تحریک انصاف

datetime 23  مارچ‬‮  2018

مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، پاکستان کشمیری بھائیوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا، تحریک انصاف

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ تقسیم برصغیر کے نامکمل ایجنڈے یعنی مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، اس مقصد کیلئے پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا،ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، پاکستان کشمیری بھائیوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا، تحریک انصاف

پنجاب حکومت نے پاکستان ہندو کونسل کو3 ایمبولینس عطیہ کر دیں

datetime 23  مارچ‬‮  2018

پنجاب حکومت نے پاکستان ہندو کونسل کو3 ایمبولینس عطیہ کر دیں

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے پاکستان ہندو کونسل کو3 ایمبولینس عطیہ کر دیں، صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے چابیاں پیٹرن انچیف ڈاکٹر رمیش کمار کے حوالے کر دیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے دفتر میں ایمبولینسز کی چابیاں دینے کی تقریب ہوئی جس میں محکمہ صحت کے افسران نے بھی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پاکستان ہندو کونسل کو3 ایمبولینس عطیہ کر دیں

سعود ی عرب سے 215پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 23  مارچ‬‮  2018

سعود ی عرب سے 215پاکستانی ڈی پورٹ

لاہور(این این آئی ) سعود ی عرب نے 215پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونیو الے 215پاکستانی سعودی ائیر لائن کی پرواز 3732کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔

پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی،سینیٹر پرویز رشید

datetime 23  مارچ‬‮  2018

پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی،سینیٹر پرویز رشید

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی، چوہدری نثار کبھی مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی عہدیدار نہیں رہے، مریم نواز پارٹی کو بند گلی سے باہر لے کر آئیں، سب جانتے ہیں کہ مریم نواز کی… Continue 23reading پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی،سینیٹر پرویز رشید

نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، خورشید شاہ

datetime 23  مارچ‬‮  2018

نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، خورشید شاہ

لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، اپوزیشن رہنمائوں سے رابطے کئے ہیں اوروہ اپنی جماعتوں میں بات کر کے نام دینگے ،چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے… Continue 23reading نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، خورشید شاہ

لاہور ہیر کے علاقے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز وادات،3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2018

لاہور ہیر کے علاقے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز وادات،3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) لاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے جس میں 3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ہیر میں تہرے قتل کی واردات میں 3بچوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر 3بچوں… Continue 23reading لاہور ہیر کے علاقے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز وادات،3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا

پاکستان میں ہمیشہ کیلئے مارشل لا کا راستہ روکنا ہے تو پھر یہ کام کرنا ہو گا۔۔سینئر سیاستدان نے حکومت کواہم مشورہ دے ڈالا

datetime 23  مارچ‬‮  2018

پاکستان میں ہمیشہ کیلئے مارشل لا کا راستہ روکنا ہے تو پھر یہ کام کرنا ہو گا۔۔سینئر سیاستدان نے حکومت کواہم مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کو انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ اگر جنرل (ر) پرویز… Continue 23reading پاکستان میں ہمیشہ کیلئے مارشل لا کا راستہ روکنا ہے تو پھر یہ کام کرنا ہو گا۔۔سینئر سیاستدان نے حکومت کواہم مشورہ دے ڈالا