نواز شریف بچوں کے پیسے جوڑنے کی حرص کی وجہ سے کٹہرے میں ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف آج اپنے بچوں کے پیسے جوڑنے کی حرص کی وجہ سے کٹہرے میں ہیں۔ فواد چوہدری نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز، نواز شریف کی وجہ سے کٹہرے… Continue 23reading نواز شریف بچوں کے پیسے جوڑنے کی حرص کی وجہ سے کٹہرے میں ہیں، فواد چوہدری







































