ن لیگ میں دوبارہ شمولیت کے فوراً بعد ہی جاوید ہاشمی کا بڑا سرپرائز، چوہدری نثار کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
ملتان (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے ملتان جلسے میں جاوید ہاشمی نے دوبارہ ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی، سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے ہفتہ کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نئے صوبے بنانے کے حق میں ہوں اوراس کے لئے پارٹی کے ہر فورم سے رجوع… Continue 23reading ن لیگ میں دوبارہ شمولیت کے فوراً بعد ہی جاوید ہاشمی کا بڑا سرپرائز، چوہدری نثار کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا