اہم شخصیت کی نجی جیل پر چھاپہ،6خواتین 3مرد 23معصوم بچے بازیاب کروالئے گئے،ان افراد کو کیوں اور کس مقصد کیلئے قید کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات
ٹنڈوالہ یار (این این آئی )ٹنڈوالہ یار پیارولونڈ پولیس کا مبینہ نجی جیل پر چھاپہ 6خواتین سمیت32ہاری بازیاب بازیاب ہونے والے ہاریوں کو پیارولونڈ تھانے میں منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ ٹنڈوالہ یار کے حکم پر تھانہ پیارولونڈ کے ایس ایچ او افضل مگسی کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری نے زمیندار… Continue 23reading اہم شخصیت کی نجی جیل پر چھاپہ،6خواتین 3مرد 23معصوم بچے بازیاب کروالئے گئے،ان افراد کو کیوں اور کس مقصد کیلئے قید کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات