ایک اور بڑی موٹر وے مکمل ہوگئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افتتاح کریں گے، تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور بڑی موٹر وے مکمل ہوگئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افتتاح کریں گے، تفصیلات جاری،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی (آج) ہفتہ کو سکھر۔ملتان موٹروے (ایم 5) ملتان۔شجاع آباد سیکشن اور دریائے سندھ پر شہید بے نظیر بھٹو پل کا افتتاح کریں گے۔ موٹروے سیکشن کھلنے سے ملتان اور شجاع آباد کے مابین… Continue 23reading ایک اور بڑی موٹر وے مکمل ہوگئی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افتتاح کریں گے، تفصیلات جاری







































