عمران خان نے ہمیشہ مختلف معاملات پر محاز آرائی، احتجاج اور افراتفری کی سیاست کو اپنایا ٗرانا تنویر حسین
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہمیشہ مختلف معاملات پر محاز آرائی، احتجاج اور افراتفری کی سیاست کو اپنایا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود… Continue 23reading عمران خان نے ہمیشہ مختلف معاملات پر محاز آرائی، احتجاج اور افراتفری کی سیاست کو اپنایا ٗرانا تنویر حسین







































